واضح رہے کہ سیاسی محاذ پر تہران کو اپنے 14 نکاتی تصفیہ کے منصوبے کا امریکی جواب باقاعدہ موصول ہو گیا ہے، تاہم ایرانی حکام کا کہنا ہے کہ واشنگٹن اب بھی غیر ضروری مطالبات پر اصرار کر رہا ہے جسے کسی بھی صورت تسلیم نہیں کیا جائے گا۔
یاد رہے کہ ایران نے مذاکرات کے لیے 5 بنیادی شرائط رکھی ہیں، جن میں آبنائے ہرمز پر مکمل خودمختاری کا اعتراف اور عالمی ضمانتوں کے ساتھ جنگ کا خاتمہ شامل ہے۔
اس کے علاوہ پابندیوں کا خاتمہ اور منجمد فنڈز کی واپسی بھی ایرانی مطالبات میں لازمی قرار دی گئی ہے۔
ٹرمپ کے نئے حملوں کی دھمکی، ایران کیسے نمٹے گا؟ صورتحال تشویشناک
- کوئی تبصرہ نہیں
Overseas Post