ایرانی حکام نے پابندیوں کے باعث معاشی دباؤ اور اشیائے ضروریہ کی کمی پر تشویش ظاہر کی ہے اور متبادل تجارتی راستے اختیار کرنے شروع کر دیے ہیں۔
اسی دوران محدود فوجی کشیدگی کے دوبارہ بڑھنے کے امکانات بھی ظاہر کیے جا رہے ہیں، جس کے بعد مذاکرات کا نیا دور شروع ہو سکتا ہے۔
ابھی تک یہ واضح نہیں کہ امریکہ اگلا قدم کیا اٹھائے گا جبکہ دونوں جانب سیاسی اور اسٹریٹیجک خدشات برقرار ہیں۔
امریکا سے منفی اشارے، 3 مرحلوں پر مشتمل ایرانی فارمولے میں کیا ہے؟
Overseas Post