وزارت حج و عمرہ کے مطابق اس سال جدید ڈیجیٹل نظام کو مزید مؤثر بنایا گیا ہے، جس کے تحت ’نسک‘ پلیٹ فارم کے ذریعے رجسٹریشن، پیکجز کا انتخاب، ادائیگی اور ویزا کے اجرا کا عمل مکمل طور پر آن لائن کر دیا گیا ہے تاکہ شفافیت اور سہولت کو یقینی بنایا جا سکے۔
حکام نے واضح کیا ہے کہ صرف باقاعدہ حج پرمٹ رکھنے والے افراد کو ہی مکہ مکرمہ میں داخلے اور حج کی ادائیگی کی اجازت ہوگی، جبکہ خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔
اس اقدام کا مقصد ہجوم کو کنٹرول کرنا اور سیکیورٹی کو مزید مؤثر بنانا ہے۔
ایرانی حجاج کی سعودی عرب آمد شروع
Overseas Post