امریکہ اور ایران کے درمیان دوبارہ بڑھتی ہوئی کشیدگی کے دوران پاکستان نے سفارتی کوششیں تیز کر دی ہیں۔
ذرائع کے مطابق فیلڈ مارشل عاصم منیر نے ایرانی قیادت سے رابطے کیے، جبکہ اسلام آباد نے دونوں ممالک پر زور دیا ہے کہ وہ اسلام آباد مفاہمتی یادداشت کے تحت اپنے وعدوں کی پاسداری کریں اور خطے کو نئی جنگ سے بچائیں۔
پاکستان متحرک، عاصم منیر کے ایرانی قیادت سے اہم رابطے
Overseas Post