آبنائے ہرمز کے قریب سعودی آئل ٹینکر ’ودیان‘ اور قطری ایل این جی ٹینکر ’الرکیات‘ کو نشانہ بنانے کے بعد سعودی عرب، قطر اور خلیجی تعاون کونسل نے ایران کے خلاف سخت سفارتی مؤقف اختیار کر لیا ہے۔
ریاض نے حملوں کو عالمی جہاز رانی اور توانائی کی فراہمی پر حملہ قرار دیتے ہوئے ایران کو مکمل ذمہ دار ٹھہرایا، جبکہ قطر نے ایرانی نائب سفیر کو طلب کر کے باضابطہ احتجاج ریکارڈ کرایا اور وضاحت طلب کی۔
ہرمز میں ایرانی حملے پر سعودی عرب اور قطر کا سخت ردعمل
Overseas Post