ایران کی نیم سرکاری خبر رساں ایجنسی تسنیم کے مطابق قطری وفد تہران پہنچ گیا ہے، جہاں اس نے ایرانی اعلیٰ حکام سے امریکا اور ایران کے درمیان ممکنہ امن معاہدے پر بات چیت کی۔
یہ پیش رفت ایسے وقت میں سامنے آئی ہے جب معاہدے کو حتمی شکل دینے کی سفارتی کوششیں تیز ہو چکی ہیں، جبکہ ایران نے ابھی تک مفاہمتی یادداشت پر اپنے حتمی فیصلے کا اعلان نہیں کیا۔
قطری وفد تہران پہنچ گیا، امن معاہدہ فیصلہ کن مرحلے میں داخل
Overseas Post