4 ملکی مشترکہ اعلامیہ: حوثی ملیشیا اپنے حملوں کے تمام نتائج کی مکمل ذمہ دار ہوگی
19 سیکنڈز قبل
4 ملکی مشترکہ اعلامیہ: سعودی عرب کے خلاف معاندانہ حملے خطرناک اشتعال انگیزی ہیں، جن کا نہ کوئی جواز پیش کیا جا سکتا ہے اور نہ ہی انہیں قبول کیا جا سکتا ہے
49 سیکنڈز قبل
4 ملکی مشترکہ اعلامیہ: ہم سعودی عرب کے ساتھ مکمل یکجہتی اور مملکت کی جانب سے اٹھائے جانے والے تمام اقدامات کی حمایت کا اعادہ کرتے ہیں
1 منٹ قبل
سعودی عرب، مصر، پاکستان اور ترکیہ کا مملکت پر معاندانہ حملوں کے حوالے سے مشترکہ اعلاميہ جاری
2 منٹس قبل
وزیراعظم پاکستان: ریاض ایئرپورٹ پر حملے میں ہمارے 6 شہری زخمی ہوئے ہیں
40 منٹس قبل
سعودی شہری ہوا بازی: آج سہ پہر ریاض ایئرپورٹ پر حملے کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی ہوئے
44 منٹس قبل
سعودی شہری ہوا بازی اتھارٹی: ریاض ایئرپورٹ کی تنصیبات کی سلامتی کی تصدیق کی جا رہی ہے
45 منٹس قبل
سعودی عرب میں بھارتی سفارت خانے نے ریاض ایئرپورٹ پر حملے میں ہلاک ہونے والے اپنے ایک شہری کی وفات پر اظہارِ تعزیت کیا ہے