پاکستانی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ ترکی اور مصر کے وزرائے خارجہ خطے میں کشیدگی کم کرنے کی کوششوں پر مشاورت کے لیے اسلام آباد پہنچ گئے ہیں۔
ترکی کے وزیر خارجہ حکّان فیدان کو نور خان ایئر بیس پر افغانستان و مغربی ایشیا کے سکریٹری سید علی اسد گیلانی نے استقبال کیا۔
وزیر خارجہ فیدان پاکستانی وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے دوطرفہ اور دیگر اہم امور پر مذاکرات کریں گے۔
FM of Türkiye Hakan Fidan @HakanFidan has arrived in Islamabad along with Foreign Ministers of Saudi Arabia and Egypt for consultations on efforts aimed at de-escalation in the region. He was received by AS (Afghanistan & West Asia) Syed Ali Asad Gillani at Nur Khan Airbase. FM… pic.twitter.com/EXUXFJ3Gaa
— Ministry of Foreign Affairs - Pakistan (@ForeignOfficePk) March 28, 2026
اسی طرح مصری وزیر خارجہ ڈاکٹر بدر عبد العاطی بھی پاکستانی ہم منصب کی دعوت پر پر اسلام آباد پہنچے ہیں۔
دورے کے دوران وہ خطے کی موجودہ صورتحال پر مشاورت کریں گے اور وزیر اعظم سے بھی ملاقات کریں گے۔
Egyptian Foreign Minister Dr. Badr Abdelatty arrived in Islamabad on an official visit at the invitation of Deputy Prime Minister/Minister for Foreign Affairs Senator Mohammad Ishaq Dar. During the visit, he will hold consultations on regional developments and call on the Prime… pic.twitter.com/yy3kgvIpT9
— Ministry of Foreign Affairs - Pakistan (@ForeignOfficePk) March 28, 2026
اجلاس سے پاکستان اور مصر کے درمیان قریبی اور بھائی چارے کے تعلقات کی مضبوطی اور خطے و بین الاقوامی امور میں ان کے مسلسل تعاون کا مظاہرہ ہوتا ہے۔