اہم خبریں
17 April, 2026
--:--:--
براہ راست نشریات

وزیر خارجہ سے قبرص کے ہم منصب کی ملاقات

Picture of Overseas Post
Overseas Post
شیئر
ووٹ
Array
50% LikesVS
50% Dislikes
فوٹو: واس

وزیر خارجہ شہزادہ فيصل بن فرحان بن عبدالله سے قبرص کے ہم منصب ڈاکٹر کونستانٹینوس کومبوس نے ملاقات کی ہے۔

سعودی پریس ایجنسی کے مطابق وزارت خارجہ کے صدر دفتر ریاض میں ہونے والی ملاقات کے دوران دونوں ممالک کے درمیان دوطرفہ تعلقات کا جائزہ لیا گیا۔

دونوں وزرائے خارجہ نے تعاون کے ایسے شعبوں پر تبادلہ خیال کیا جو باہمی مفادات کو مضبوط بنانے والے ہیں۔

ملاقات کے دوران خطے میں کشیدگی کی تازہ ترین صورتحال اور اس سے نمٹنے کے لیے جاری کوششوں پر بھی بات کی گئی۔