اہم خبریں
17 April, 2026
--:--:--

عراق نے فضائی حدود 72 گھنٹوں کے لیے بند کردی

Picture of Overseas Post
Overseas Post
شیئر
ووٹ
Array
50% LikesVS
50% Dislikes
فوٹو: عاجل

عراق کی سول ایوی ایشن اتھارٹی نے آج احتیاطی اقدام کے طور پر ملک کی فضائی حدود کو تمام آنے، جانے اور عبوری پروازوں کے لیے 72 گھنٹوں تک بند رکھنے کا اعلان کیا ہے۔

عاجل ویب سائٹ کے مطابق اتھارٹی نے کہا ہے کہ یہ فیصلہ آج اتوار 22 مارچ 2026 کو مقامی وقت کے مطابق دوپہر 12 بجے سے نافذ ہوگا اور بدھ 25 مارچ 2026 کو دوپہر 12 بجے تک جاری رہے گا۔

سول ایوی ایشن حکام کا کہنا ہے کہ یہ اقدام عراقی فضائی حدود میں عمومی سلامتی کو یقینی بنانے کے لیے کیا گیا ہے۔