اہم خبریں
9 May, 2026
--:--:--

الخرج میں گولہ گرنے سے 2 افراد جاں بحق، 12 زخمی

Picture of Overseas Post
Overseas Post
شیئر
ووٹ
Array
50% LikesVS
50% Dislikes
سعودی عرب امریکا ایران کشیدگی
سعودی عرب کے مؤقف سے متعلق گمراہ کن پروپیگنڈا پھیلانے کی کوشش

محکمہ شہری دفاع کے ترجمان نے کہا ہے کہ الخرج میں فوجی گولہ گرنے پر فوری کارروائی کی ہے۔

سعودی پریس ایجنسی کے مطابق انہوں نے کہا ہے کہ گولہ ایک رہائشی مقام پر گرا ہے جو صفائی اور دیکھ بھال کرنے والی کمپنی سے وابستہ تھا۔

ایران، امریکہ جنگ: تازہ ترین خبروں کے لیے کلک کریں

واقعے کے نتیجے میں دو افراد جاں بحق ہوگئے جن کا تعلق انڈیا اور بنگلہ دیش سے ہے، جبکہ 12 بنگلہ دیشی تارکین زخمی ہوئے۔ 

اس کے علاوہ مقام پر مادی نقصان بھی ہوا ہے۔

ترجمان نے زور دیا کہ شہری مقامات کو نشانہ بنانا بین الاقوامی انسانی قانون کی صریح خلاف ورزی ہے اور اس طرح کے واقعات میں مقررہ ہنگامی اقدامات حادثے کے فوراً بعد فعال کر دیے گئے ہیں۔