سعودی ریفائنری راس تنورہ کو نشانہ بنانے کی کوشش ناکام بنادی گئی 2 مارچ, 2026 Overseas Post شیئر ووٹ Array0Like0Dislike50% LikesVS50% Dislikes سعودی وزارت دفاع کے ترجمان ترکی المالکی نے کہا ہے کہ آج پیر کو راس تنورہ ریفائنری پر حملہ کرنے کی کوشش کرنے والے دو ڈرونز کو ناکام بنایا گیا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ دفاعی کارروائی کے دوران ڈرون کے ٹکڑے گرنے سے ریفائنری میں محدود آگ لگ گئی، تاہم کوئی شہری زخمی نہیں ہوا۔ ایران، امریکہ جنگ: تمام خبریں ایک جگہ پر، کلک کریں جنگ, سعودی عرب