ایران اور امریکا کے درمیان متوقع مفاہمتی یادداشت پر الیکٹرانک دستخط کی تیاریوں نے عالمی توجہ اپنی جانب مبذول کر لی ہے۔
پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف کے مطابق معاہدہ آئندہ 24 گھنٹوں میں مکمل ہو سکتا ہے، جس کے بعد دونوں ممالک الیکٹرانک طریقے سے دستخط کریں گے۔
ماہرین کے مطابق یہ طریقہ کار معاہدے کی تکمیل کو تیز کرنے اور ممکنہ رکاوٹوں سے بچنے کے لیے اختیار کیا جا رہا ہے۔
سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ الیکٹرانک دستخط شدہ معاہدہ متعبر ہوگا؟
الیکٹرانک دستخط: کیا ایسا معاہدہ معتبر ہوگا؟
Overseas Post