سعودی عرب کی قومی فضائی کمپنی نے ایک اور عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا ہے۔
عالمی ہوا بازی کے ڈیٹا اور تجزیاتی ادارے Cirium کی مئی 2026 کی رپورٹ کے مطابق سعودی ایئرلائنز دنیا کی سب سے زیادہ وقت کی پابند بین الاقوامی ایئرلائن قرار پائی ہے۔
اس کامیابی نے سعودی ہوا بازی کے شعبے کی بڑھتی ہوئی صلاحیت اور مملکت کے عالمی فضائی مرکز بننے کے وژن کو مزید تقویت دی ہے۔
سعودی ایئرلائنز نے دنیا کو پیچھے چھوڑ دیا، وقت کی پابندی نمبر ون
Overseas Post