اہم خبریں
17 April, 2026
--:--:--

اسحاق ڈار سے مصری اور ترکی وزرائے خارجہ کی ملاقات

Picture of Overseas Post
Overseas Post
شیئر
ووٹ
Array
50% LikesVS
50% Dislikes
فوٹو: ایکس

اسلام آباد میں ترک وزیر خارجہ حکان فیدان آج اتوار کو وزارتِ خارجہ پہنچے جہاں ان کا استقبال نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار نے کیا ہے۔ 

دونوں وزرائے خارجہ نے باہمی دلچسپی کے تمام امور بشمول علاقائی ترقیات پر دوطرفہ مشاورت کی ہے۔

546464
فوٹو: ایکس

اسی دوران نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار سے مصر کے وزیر خارجہ ڈاکٹر بدر عبدالعاطی نے ملاقات کی ہے۔

ملاقات کے دوران پاکستان اور مصر کے درمیان دوطرفہ تعلقات پر مفید مذاکرات ہوئے۔ 

بات چیت میں تعلقات کو مزید مضبوط بنانے، اقتصادی تعاون بڑھانے اور علاقائی و عالمی امور پر ہم آہنگی قائم کرنے کے عزم پر زور دیا گیا۔