منامہ میں کراؤن پلازا ہوٹل کو نشانہ بنایا گیا 1 مارچ, 2026 Overseas Post شیئر ووٹ Array0Like0Dislike50% LikesVS50% Dislikes فوٹو: انٹرنیٹ بحرینی دار الحکومت منامہ میں مشہور کراؤن پلازا ہوٹل کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ المدینہ اخبار کی اطلاع کے مطابق عمارت متاثر ہوئی تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔ ایران، امریکہ جنگ: تمام خبریں ایک جگہ پر، کلک کریں بحرین, جنگ, منامہ