مصری صدر روانہ ہوگئے، ولی عہد نے الوداع کیا 23 فروری, 2026 Overseas Post شیئر ووٹ Array0Like0Dislike50% LikesVS50% Dislikes فوٹو: واس مصری صدر عبدالفتاح السیسی جدہ سے روانہ ہوگئے ہیں۔ سعودی پریس ایجنسی کے مطابق جدہ کے کنگ عبد العزيز انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے روانگی کے وقت انہیں ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے الوداع کیا ہے۔ سعودی عرب, شہزادہ محمد بن سلمان, عبد الفتاح السیسی, مصر