اہم خبریں
6 May, 2026
--:--:--

سعودی قیادت کی طرف سے سری لنکا کو مبارکباد

Picture of Overseas Post
Overseas Post
شیئر
ووٹ
Array
50% LikesVS
50% Dislikes
(فوٹو: سبق)

خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز اور ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے سری لنکا کو قومی دن پر مبارکباد پیش کی ہے۔

سعودی پریس ایجنسی کے مطابق سعودی قیادت نے سری لنکن صدر نورا کمارا ڈسانائیکا کو تہنیتی مکتوب روانہ کئے ہیں۔

سعودی قیادت نے سری لنکن صدر کے لیے صحت و عافیت اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا ہے جبکہ پر سری لنکا کے لیے مزید ترقی و کامرانی کی امید ظاہر کی ہے۔