فیفا ورلڈ کپ 2026 میں امریکا اور پیراگوئے کے میچ کے دوران غیر معمولی واقعہ پیش آیا، جب وی اے آر کی مداخلت پر ریفری نے امریکی کھلاڑی ٹم ریم کو دکھایا گیا یلو کارڈ واپس لے لیا۔
بعد ازاں پیراگوئے کے کھلاڑی میگوئل المیرون کو ڈائیونگ اور فاؤل کا ڈراما کرنے پر یلو کارڈ دکھایا گیا۔
یہ فیفا کے نئے قوانین کے تحت وی اے آر کی جانب سے یلو کارڈ کے فیصلے میں پہلی عملی مداخلت قرار دی جا رہی ہے۔
ورلڈ کپ کی تاریخ پہلی مرتبہ، وی اے آر نے یلو کارڈ منسوخ کر دیا
Overseas Post