ورلڈ کپ 2026 سے قبل ایرانی فٹبال ٹیم ویزا تنازعے میں گھر گئی ہے۔
متعدد اہلکاروں کو امریکی ویزے نہ ملنے پر ایران نے فیفا سے شکایت کی ہے، جبکہ ٹیم انتظامی رکاوٹوں کے باوجود ٹورنامنٹ میں بھرپور شرکت کے لیے پُرعزم ہے۔
ورلڈ کپ میں بھی ایران، امریکا تنازعہ، ایرانی ٹیم ویزا بحران کا شکار
Overseas Post