ایرانی صدر مسعود پزیشکیان نے خبردار کیا ہے کہ ملک کو متعدد چیلنجز کا سامنا ہے اور حالات انتہائی حساس مرحلے میں داخل ہو چکے ہیں۔
یہ بیان ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب امریکا نے ایران کو سخت تر معاہدے کی تجویز بھیجی ہے، جبکہ معاشی بحران، پابندیاں، بندرگاہوں کا محاصرہ اور جوہری تنازعات تہران پر دباؤ بڑھا رہے ہیں۔
صدر پزیشکیان کا اعتراف: ایران میں حالات انتہائی حساس
Overseas Post