پاکستان نے امریکا اور ایران کے درمیان ممکنہ معاہدے میں چین کو ضامن بنانے پر زور دیا ہے۔
وزیراعظم شہباز شریف اور چینی صدر شی جن پنگ کی بیجنگ میں اہم ملاقات کے دوران خطے کی صورتحال، سفارتی کوششوں اور مشرق وسطیٰ میں امن کے امکانات پر تبادلہ خیال کیا گیا، جبکہ چین نے بھی خطے میں استحکام کے لیے تعاون کی خواہش ظاہر کی۔
پاکستان کا اصرار: چین، امریکا، ایران معاہدے کا ضامن بنے
Overseas Post