سعودی وزارتِ ہیومن ریسورسز نے نجی اور غیر منافع بخش شعبوں کے لئے عیدالاضحیٰ کی 4 روزہ تعطیلات کا اعلان کیا ہے۔
چھٹیاں 26 مئی 2026ء سے شروع ہوں گی اور ان کا اطلاق لیبر قانون کے ضوابط کے مطابق کیا جائے گا۔
سعودی عرب میں عید الاضحی کی چھٹیاں کتنے دن ہوں گی؟
Overseas Post