گزشتہ دو دہائیوں میں اس حجم کی کوئی امریکی ایئرلائن بند نہیں ہوئی، جبکہ ایک وقت میں اسپرٹ امریکا کی 5 فیصد فضائی پروازوں پر قابض تھی۔
اسپرٹ ایئرلائنز نے اپنی کم قیمت پالیسی کے ذریعے بڑی کمپنیوں کے مقابلے میں ٹکٹوں کی قیمتیں کم رکھنے میں اہم کردار ادا کیا۔
امریکی وزیر ٹرانسپورٹ شان ڈفی نے کہا کہ انہوں نے دیگر ایئرلائنز کو اسپرٹ خریدنے پر آمادہ کرنے کی کوشش کی لیکن کوئی خریدار سامنے نہیں آیا۔
ان کا کہنا تھا ’اگر کوئی اور خریدنے کو تیار نہیں تو ہم کیوں خریدیں؟‘۔
اسپرٹ ایئرلائنز دیوالیہ، پروازیں ٹھپ، ہزاروں ملازمتیں ختم
Overseas Post