اہم خبریں
6 May, 2026
--:--:--

’دشمن مذاکرات کے لیے منتیں کر رہا ہے‘

Picture of Overseas Post
Overseas Post
شیئر
ووٹ
Array
50% LikesVS
50% Dislikes
ایرانی صدر کی فائل فوٹو: العربیہ

ایرانی نائب صدر محمد رضا عارف نے کہا ہے کہ دشمن ایران سے ہرمز کھولنے کے لیے مذاکرات کی منتیں کر رہا ہے‘۔ 

ان کا اشارہ امریکی انتظامیہ کی طرف تھا۔

العربیہ کے مطابق انہوں نے آج منگل کے روز کہا کہ ہماری مسلح افواج دنیا کی سب سے مضبوط افواج میں شامل ہیں، ہم نے حملہ آوروں کو شکست دی اور اب وہ ہم سے ہرمز کی خلیج کے بارے میں مذاکرات کی درخواست کر رہے ہیں لیکن ہمیں دیکھنا ہوگا کہ وہ کس حد تک رعایت کے مستحق ہیں۔

عارف نے مزید کہا کہ ’انہیں وہ طلائی فقرہ کہنا ہوگا، یعنی اب ایران پر حملہ نہیں کریں گے اور تمام بین الاقوامی حقوق کا اعتراف کریں گے‘۔

انہوں نے اختتام میں کہا کہ ’ہم دیکھیں گے کہ آگے کیا ہوتا ہے‘۔