اہم خبریں
17 April, 2026
--:--:--

وائٹ ہاؤس: ایران کی 70 فیصد دفاعی صنعت تباہ کردی

Picture of Overseas Post
Overseas Post
شیئر
ووٹ
Array
50% LikesVS
50% Dislikes
فوٹو: سبق

وائٹ ہاؤس کی ترجمان کیرولائن لیویٹ نے کہا کہ ایران کے نظام کے باقی عناصر مذاکرات کی طرف مائل ہیں، اور تہران کے ساتھ رابطے جاری ہیں اور اچھے طریقے سے چل رہے ہیں۔

سبق ویب سائٹ کے مطابق انہوں نے کہا ہے کہ امریکہ نے 150 سے زائد ایرانی جہاز تباہ کر دیئے ہیں جبکہ حملوں میں 70 فیصد ایرانی دفاعی صنعت تباہ کر دی ہے۔

لیویٹ نے واضح کیا کہ امریکی فوج صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے سامنے ایران کے حوالے سے تمام دستیاب آپشن پیش کر رہی ہے اور انتظامیہ ایران کی جانب سے کہی جانے والی کسی بھی بات کو آزما کر دیکھے گی۔