اہم خبریں
17 April, 2026
--:--:--
براہ راست نشریات

بحرین: حملوں کا بھرپور مقابلہ، 174 میزائل اور 385 ڈرون تباہ

Picture of Overseas Post
Overseas Post
شیئر
ووٹ
Array
50% LikesVS
50% Dislikes

بحرین کی جنرل کمانڈ آف ڈیفنس نے اعلان کیا کہ بحرین کی فضائی دفاعی نظام ایرانی جارحانہ حملوں کی مسلسل لہر کا مقابلہ کر رہی ہے، جس کے دوران اب تک 174 بیلسٹک میزائل اور 385 ڈرونز کو تباہ کیا جا چکا ہے۔

بحرین نیوز ایجنسی کے مطابق جنرل کمانڈ نے کہا ہے کہ شہری اہداف اور نجی املاک پر بیلسٹک میزائلز اور ڈرونز کا استعمال بین الاقوامی انسانی قانون اور اقوام متحدہ کے چارٹر کی صریح خلاف ورزی ہے اور یہ بلا تفریق حملے خطے میں امن و سلامتی کے لیے براہِ راست خطرہ ہیں۔