اہم خبریں
17 April, 2026
--:--:--

ولی عہد سے یوکرین کے صدر کی جدہ میں ملاقات

Picture of Overseas Post
Overseas Post
شیئر
ووٹ
Array
50% LikesVS
50% Dislikes
فوٹو: واس

ولی عہد و وزیر اعظم شہزادہ محمد بن سلمان بن عبد العزیز آل سعود سے یوکرین کے صدر ولدیمیر زیلنسکی نے ملاقات کی ہے۔

سعودی پریس ایجنسی کے مطابق جدہ میں ہونے والی ملاقات کے دوران دونوں ممالک کے باہمی تعلقات کا جائزہ لیا گیا، جبکہ علاقائی اور عالمی صورتحال میں ہونے والی پیش رفت پر بھی تبادلۂ خیال کیا گیا، خصوصاً مشرقِ وسطیٰ میں جاری عسکری کشیدگی اور یوکرین بحران کی تازہ صورتحال پر گفتگو کی گئی۔