براہ راست نشریات

سعودی قیادت کی طرف سے بنگلہ دیش کو مبارکباد

Picture of Overseas Post
Overseas Post
شیئر
ووٹ
Array
50% LikesVS
50% Dislikes

خادم الحرمين الشريفين شاہ سلمان بن عبد العزيز آل سعود اور ولی عہد و وزیر اعظم شہزادہ محمد بن سلمان بن عبد العزیز آل سعود نے بنگلہ دیش کو یوم آزادی کی مناسبت سے مبارکباد پیش کی ہے۔

سعودی پریس ایجنسی کے مطابق سعودی قیادت نے بنگلہ دیش کے صدر محمد شہاب الدین کو تہنیتی پیغامات بھیجے ہیں۔

سعودی قیادت نے صدر محمد شہاب الدین کے لیے صحت و سلامتی کی نیک تمناؤں کے ساتھ بنگلہ دیش کی حکومت اور عوام کے لئے مزید ترقی اور خوشحالی کی امید کا اظہار کیا ہے۔