اہم خبریں
21 April, 2026
--:--:--
براہ راست نشریات

سعودی قیادت کی طرف سے پاکستان کو مبارکباد

Picture of Overseas Post
Overseas Post
شیئر
ووٹ
Array
50% LikesVS
50% Dislikes
(فوٹو: سبق)

خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز آل سعود اور ولی عہد و وزیر اعظم شہزادہ محمد بن سلمان بن عبد العزیز آل سعود نے پاکستان کے صدر آصف علی زرداری کو ان کے ملک کے قومی دن کی مناسبت سے مبارکباد دی ہے۔

سعودی پریس ایجنسی کے مطابق سعودی قیادت نے پاکستانی صدر کو تہنیتی مکتوب روانہ کئے ہیں۔

سعودی قیادت نے اپنے پیغام میں صدر آصف علی زرداری کے لیے صحت و خوشحالی کی نیک تمناؤں کا اظہار کیا اور پاکستان کی حکومت و عوام کے لیے مسلسل ترقی اور خوشحالی کی دعا کی ہے۔