اہم خبریں
5 May, 2026
--:--:--

وادی الدواسر میں شدید ژالہ باری اور سیلابی ریلے

Picture of Overseas Post
Overseas Post
شیئر
ووٹ
Array
50% LikesVS
50% Dislikes
فوٹو: سبق

سعودی عرب کے شہر وادی الدواسر کے شمال مغرب میں شدید بارش، ژالہ باری، ندی نالوں میں سیلابی ریلے بہنے لگے۔

سبق ویب سائٹ کے مطابق وادی الدواسر کے علاقوں میں شام شدید موسمی حالت دیکھی گئی، جہاں ژالہ باری کے ساتھ گرج چمک کے طوفانی بادل برسے، جس سے متعدد ندی نالے اور وادیاں بہہ گئیں۔

سعودی فوٹوگرافر محمد الخنفری نے عِرق ابو فقار نامی علاقے میں موسمی حالات کی تصاویر میں ژالہ باری کی شدت اور ندی نالوں میں بہتے پانی کے مناظر محفوظ کئے ہیں۔