اہم خبریں
5 May, 2026
--:--:--

مصری صدر روانہ ہوگئے، ولی عہد نے الوداع کیا

Picture of Overseas Post
Overseas Post
شیئر
ووٹ
Array
50% LikesVS
50% Dislikes
فوٹو: واس

ولی عہد و وزیر اعظم شہزادہ محمد بن سلمان بن عبد العزیز سے ملاقات کے بعد مصری صدر عبدالفتاح السیسی جدہ سے روانہ ہو گئے ہیں۔

جدہ کے کنگ عبدالعزیز انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز آل سعود نے انہیں الوداع کیا ہے۔