خلیجی تعاون کونسل GCC کی وزارتی کونسل کا ہنگامی اجلاس آج اتوار کو منعقد ہوا، جس میں رکن ممالک کے وزرائے خارجہ نے ویڈیو کانفرنس کے ذریعے شرکت کی ہے۔
سبق ویب سائٹ کے مطابق اجلاس کا مقصد خلیجی ممالک کے خلاف ایرانی جارحیت کی تازہ پیش رفت کا جائزہ لینا، اس کے علاقائی اثرات پر تبادلہ خیال کرنا اور خلیجی مشترکہ فریم ورک کے تحت اس سے نمٹنے کے طریقۂ کار پر غور کرنا تھا۔
ایران، امریکہ جنگ: تازہ ترین خبروں کے لیے کلک کریں