امارات میں قومی ادارہ برائے ایمرجنسی، بحران اور آفات نے شہریوں اور مقیم غیر ملکیوں کے علاوہ سیاحوں کو اطمینان دلایا ہے کہ حالات مکمل طور پر قابو میں ہیں اور متعلقہ حکام صورتحال کی مسلسل نگرانی 24 گھنٹے کر رہے ہیں۔
ایران، امریکہ جنگ: تمام خبریں ایک جگہ پر، کلک کریں
ادارے نے کہا ہے کہ ہم سب کو یقین دلاتے ہیں کہ حالات زیرِ کنٹرول ہیں اور متعلقہ حکام مسلسل نگرانی میں ہیں۔
تمام احتیاطی اقدامات کیے جا چکے ہیں تاکہ سب کی حفاظت کو یقینی بنایا جا سکے۔