ریاض کے نائب گورنر شہزادہ محمد بن عبد الرحمن بن عبد العزیز نے الوداع کیا ( فوٹو: واس)
جرمنی کے چانسلر فریدرک مرز اور ہمراہ وفد سعودی عرب کا سرکاری دورہ مکمل کرنے کے بعد ریاض سے روانہ ہوگئے ہیں۔
کنگ خالد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر انہیں نائب گورنر ریاض شہزادہ محمد بن عبدالرحمن بن عبدالعزیز اور ریاض کے میئر شہزادہ فیصل بن عبدالعزیز بن عیاف نے الوداع کیا ہے۔