ذرائع کے مطابق امریکہ نے ایران سے مطالبہ کیا ہے کہ مذاکرات مکمل ہونے تک کوئی نیا جوہری سرگرمی شروع نہ کی جائے اور نہ ہی افزودہ یورینیم کی منتقلی کی جائے۔
اس سے قبل بھی ایکسیوس نے رپورٹ کیا تھا کہ ایران نے پاکستان میں موجود ثالثوں کو ایک نئی تجویز دی ہے تاکہ اسے واشنگٹن تک پہنچایا جا سکے، جبکہ سی این این کے مطابق ایران ایک ترمیم شدہ امن منصوبہ پیش کرنے کی تیاری کر رہا ہے، اور ثالثوں کو امریکی ردعمل کا انتظار ہے۔
معاہدہ یا تباہی: ٹرمپ نے ایرانی تجویز مسترد کر کے دھمکی دے دی
Overseas Post