یومیہ پیداوار 2016 میں 4.6 ملین مکعب میٹر سے بڑھ کر 2025 میں 16 ملین مکعب میٹر سے تجاوز کر گئی، جبکہ پانی کی ترسیلی صلاحیت 17.2 ملین مکعب میٹر یومیہ تک پہنچ گئی۔
پانی میٹھا کرنے کے شعبے میں ریکارڈ کامیابیاں حاصل ہوئیں، جہاں سمندری پانی سے میٹھا پانی بنانے کی دستیاب صلاحیت 11.88 ملین مکعب میٹر یومیہ تک پہنچ گئی۔
اس کے ساتھ ساتھ الخبر پروجیکٹ ’670.8 ہزار مکعب میٹر یومیہ‘ اور الشعیبہ، الجبیل اور الشقیق جیسے بڑے منصوبے بھی فعال کیے گئے۔
وژن 2030: معیشت میں 4.5 فیصد، نان آئل شعبے میں 55 فیصد نمو
Overseas Post