یہ بات خادم الحرمین الشریفین نے وژن 2030 کی سالانہ رپورٹ کے اجرا کے موقع پر کہی ہے جو آج ہفتے کو جاری کی گئی۔
رپورٹ کے مطابق وژن 2030 کے پروگرامز اور منصوبے دسویں سال میں مضبوط ادارہ جاتی فریم ورک اور پختگی کے ساتھ مسلسل آگے بڑھ رہے ہیں، اور ہر سال کی کامیابیوں پر تعمیر کرتے ہوئے عمل درآمد جاری ہے۔
2016 میں سعودی وژن 2030 کے آغاز کے بعد، مملکت نے اپنی معیشت کی ازسرِ نو تشکیل کے لیے جامع اور مربوط اسٹریٹجک حکمت عملی اپنائی، جس کے تحت مختلف شعبوں اور خطوں کو ہدف بنانے والی قومی حکمت عملیوں کا آغاز کیا گیا۔
شاہ سلمان: وژن 2030 کی کامیابیوں کے ساتھ بہتری جانب گامزن ہیں
Overseas Post