یوکرین کے صدر زيلنسكی جدہ پہنچ گئے 26 مارچ, 2026 Overseas Post شیئر ووٹ Array0Like0Dislike50% LikesVS50% Dislikes فوٹو: واس یوکرین کے صدر دلادیمیر زيلنسكی سعودی عرب کے دورے پر جدہ پہنچ گئے ہیں۔سعودی پریس ایجنسی کے مطابق جدہ کے کنگ عبد العزيز انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ان کا استقبال نائب گورنر مکہ مکرمہ شہزادہ سعود بن مشعل بن عبد العزيز نے کیا ہے۔ زیلنسکی, سعودی عرب, یوکرین