اہم خبریں
6 May, 2026
--:--:--

کویت میں تراویح اور قیام کی مدت 20 منٹ ہوگی

Picture of Overseas Post
Overseas Post
شیئر
ووٹ
Array
50% LikesVS
50% Dislikes
فوٹو: سبق

کویت کی وزارتِ اسلامی امور نے کہا ہے کہ ملک بھر کی تمام مساجد میں نمازِ تراویح اور قیام ادا کیے جائیں گے تاہم رمضانی مراکز اور قرّاء کو منسوخ کر دیا گیا ہے۔

سبق ویب سائٹ کے مطابق کویتی وزارت نے کہا ہے کہ فیصلے کا اطلاق آج رات سے ہوگا۔

وزارت نے آج ہفتہ کو جاری بیان میں کہا ہے کہ مساجد میں عشاء کی نماز کے بعد تراویح کی مدت 20 منٹ سے زیادہ نہیں ہوگی۔

ایران، امریکہ جنگ: تمام اپ ڈیٹ ایک جگہ پر، کلک کریں

وزارت نے کہا ہے کہ نمازِ قیام 30 منٹ کے لیے ادا کی جائے گی، جو رات 12:00 بجے شروع ہو کر 12:30 بجے ختم ہو جائے گی۔ 

یہ فیصلہ ملک میں موجودہ حالات کے پیش نظر، نمازیوں کی سلامتی کو یقینی بنانے اور عوامی مفاد کو مدِنظر رکھتے ہوئے کیا گیا ہے۔