اہم خبریں
16 March, 2026
--:--:--

پرنس ولیم العلا پہنچ گئے، گورنر نے استقبال کیا

Picture of Overseas Post
Overseas Post
شیئر
ووٹ
Array
50% LikesVS
50% Dislikes
گورنر مدینہ منورہ شہزادہ سلمان بن سلطان بن عبدالعزیز نے استقبال کیا ہے (فوٹو: واس)

برطانیہ اور شمالی آئرلینڈ کے ولی عہد پرنس ولیم (پرنس آف ویلز) سعودی عرب کے تاریخی شہر العُلا پہنچ گئے ہیں۔

سعودی پریس ایجنسی کے مطابق العُلا انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ان کا استقبال مدینہ منورہ کے گورنر شہزادہ سلمان بن سلطان بن عبد العزیز، ریجنل پولیس ڈائریکٹر میجر جنرل یوسف بن عبداللہ الزہرانی، ریجن میں شاہی پروٹوکول کے ڈائریکٹر ابراہیم بن عبداللہ بریّ اور دیگر اعلیٰ حکام نے کیا ہے۔