پاکستان انٹرنیشنل اسکول ریاض کے جونیئر اسکول بوائز ونگ میں سالانہ مقابلۂ قرأت منعقد ہوا، جس میں طلباء نے قرآنِ مجید کی خوبصورت تلاوت پیش کی۔
تقریب کا مقصد بچوں میں قرآنِ کریم سے محبت، قرأت کی مہارت اور اسلامی اقدار کو فروغ دینا تھا۔
پاکستان انٹرنیشنل اسکول ریاض میں سالانہ مقابلۂ حسنِ قرأت
Overseas Post