اہم خبریں
16 March, 2026
--:--:--

پاکستان اوورسیز فورم کویت کی تنظیم نو تقریب

Picture of Overseas Post
Overseas Post
شیئر
ووٹ
Array
50% LikesVS
50% Dislikes
Picture of محمد عرفان شفیق

محمد عرفان شفیق

نمائندہ اوورسیز پوسٹ۔ کویت

محفوظ بھلو نرگانہ کی سرپرستی میں پاکستان اوورسیز فورم کویت کی تنظیم نو کی تقریب کا انعقاد ہوا ہے جس فورم کے عہدیداران کا تقرر کیا گیا۔

تقریب میں حمزہ گوندل کو سرپرست اعلیٰ، ارشاد احمد رانجھا کو صدر، محمد نواز چیمہ کو جنرل سیکرٹری اور محمدندیم اکبر کو سینئر نائب صدر منتخب کیا گیا ہے۔

دیگر عہدیداران میں راجا ارشد سینئر نائب صدر، اقبال بوسال نائب صدر، وقاص گوندل نائب صدر، نصر اقبال گوندل نائب صدر، فنانس سیکرٹری سید عمران حیدر، محمد عمران گوندل میڈیا ایڈوائزر، اسد اقبال گوندل جوائنٹ سیکرٹری، عدیل مہدی ایڈیشنل جنرل سیکرٹری منتخب کیا گیا ہے۔

نو منتخب جنرل سیکرٹری پاکستان اوورسیز فورم محمد نواز چیمہ کی جانب سے پرتکلف عشائیہ دیا گیا جس میں چوہدری جہانگیر گجر نے بھی شرکت کی ہے۔