اہم خبریں
16 March, 2026
--:--:--

ولی عہد سے سابق امریکی وزیر خارجہ ہیلری کلنٹن کی ملاقات

Picture of Overseas Post
Overseas Post
شیئر
ووٹ
Array
50% LikesVS
50% Dislikes
ملاقات ریاض کے قصر الیمامہ میں ہوئی ہے ( فوٹو: واس)

ولی عہد و وزیر اعظم شہزادہ محمد بن سلمان بن عبد العزیز آل سعود سے سابق امریکی وزیر خارجہ ہیلری کلنٹن نے ملاقات کی ہے۔

سعودی پریس ایجنسی کے مطابق ریاض کے قصر الیمامہ میں اپنے دفتر میں ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سابق امریکی وزیر خارجہ کا استقبال کیا ہے۔

ملاقات کے دوران خوشگوار اور دوستانہ گفتگو کا تبادلہ ہوا ہے۔