اہم خبریں
16 March, 2026
--:--:--

گولڈ 5 ہزار ڈالر کی حد عبور کر چکا، سلور آل ٹائم ہائی پر

Picture of Overseas Post
Overseas Post
شیئر
ووٹ
Array
50% LikesVS
50% Dislikes
مارکیٹ کھلتے ہیں گولڈ نے بلندی کا سفر جاری رکھا

اتوار کے روز عالمی منڈیوں میں سونے کی قیمت نے نئی ریکارڈ سطح قائم کر دی جب تاریخ میں پہلی مرتبہ فی اونس قیمت 5 ہزار ڈالر کی حد عبور کر گئی۔ 

یہ اضافہ عالمی معیشت پر جغرافیائی و سیاسی صورتحال کے ممکنہ اثرات کے باعث سرمایہ کاروں میں بڑھتی ہوئی تشویش کے تناظر میں سامنے آیا ہے۔

مزید پڑھیں

سبق ویب سائٹ کے مطابق تجارتی اعداد و شمار دوران اور تادم تحریر سونے کی قیمت 5110 ڈالر فی اونس تک پہنچ گئی۔
یہ تیزی ایسے وقت میں دیکھی گئی ہے جب سلور کی قیمت جمعے کے روز تاریخ میں پہلی بار ایک ڈالر فی اونس کی سطح تک جا پہنچی جو محفوظ سرمایہ کاری کے ذرائع کی جانب بڑھتے ہوئے رجحان کی عکاسی کرتی ہے۔

فوری لین کی مارکیٹ میں تادم تحریر سلور 107 ڈالر پر ٹریڈ ہو رہا ہے

ماہرین کا خیال ہے کہ گولڈ اور سلور کی قیمتوں میں یہ عروج کچھ عرصے تک جاری رہے گا جبکہ قیتوں کی صورتحال سیاسی حالات پر منحصر ہے۔