اہم خبریں
16 March, 2026
--:--:--

ٹریفک خلاف ورزیوں پر 7 ہزار موٹر سائیکلیں ضبط

Picture of Overseas Post
Overseas Post
شیئر
ووٹ
Array
50% LikesVS
50% Dislikes
ریاض میں 3522 موٹر سائکلیں ضبط ہوئی ہیں (فوٹو: عاجل)

محکمہ ٹریفک نے مختلف علاقوں میں موٹر سائیکلوں کی خلاف ورزیوں کے خلاف مہم چلائی ہے جو 18 سے 24 جنوری 2026 تک جاری رہی۔

محکمہ ٹریفک نے ایکس پر اپنے آفیشل اکاؤنٹ پر بتایا ہے کہ مہم کے دوران 7210 موٹر سائیکلیں ضبط کی گئی ہیں۔

محکمے نے کہا ہے کہ سب سے زیادہ موٹر سائیکلیں ریاض میں ضبط ہوئی ہیں جن کی تعداد 3522 ہے۔

دوسرے نمبر پر جدہ ہے جہاں 1864 موٹر سائیکلیں ضبط کی گئی ہیں۔