حکام کے مطابق، بغیر اجازت حج کرنے والوں کے خلاف سخت قانونی کارروائی کی جائے گی، جس میں بھاری جرمانے، قید، غیر ملکیوں کی ملک بدری اور مستقبل میں حج پر پابندی جیسے اقدامات شامل ہو سکتے ہیں۔
وزارتِ حج و عمرہ نے زور دیا کہ نسک کارڈ کا اجرا نہ صرف حجاج کی سہولت کے لیے ایک اہم قدم ہے بلکہ حج کے نظام کو مزید محفوظ، منظم اور شفاف بنانے میں بھی کلیدی کردار ادا کرے گا۔
حج 1447: عازمین کو روانگی سے قبل نسک کارڈ کی فراہمی
Overseas Post