امریکی خفیہ سروس کے اہلکاروں نے فوری کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو قابو کر لیا جبکہ صدر ٹرمپ کو محفوظ مقام پر منتقل کر دیا گیا۔ حکام کے مطابق صدر اور دیگر اہم شخصیات محفوظ ہیں۔
فائرنگ کے دوران ایک سکیورٹی اہلکار زخمی ہوا تاہم بلٹ پروف جیکٹ کی بدولت اس کی جان بچ گئی اور اس کی حالت خطرے سے باہر ہے۔
میڈیا رپورٹس، بشمول سی بی ایس نیوز کے مطابق، گرفتار ملزم کی شناخت کَول تھامس ایلن کے نام سے ہوئی ہے، جو کیلیفورنیا کا رہائشی ہے اور ابتدائی اطلاعات کے مطابق اس نے اکیلے ہی کارروائی کی۔
واشنگٹن میں ٹرمپ کے عشائیے پر حملہ، مسلح شخص گرفتار
Overseas Post