ولی عہد سے شامی صدر کی ملاقات 21 اپریل, 2026 Overseas Post شیئر ووٹ Array0Like0Dislike50% LikesVS50% Dislikes ملاقات کے دوران دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیا گیا (فوٹو: واس) ولی عہد و وزیر اعظم شہزادہ محمد بن سلمان بن عبد العزیز آل سعود سے شام کے صدر احمد الشرع نے ملاقات کی ہے۔سعودی پریس ایجنسی کے مطابق ملاقات کے دوران ریاض اور دمشق کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مضبوط بنانے پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔ سعودی عرب, شام, شہزادہ محمد بن سلمان, فاروق الشرع