اہم خبریں
16 March, 2026
--:--:--

بحرین کے فضائی دفاع نے 129 میزائل اور 215 ڈرون تباہ کر دیئے

Picture of Overseas Post
Overseas Post
شیئر
ووٹ
Array
50% LikesVS
50% Dislikes

بحرینی افواج کی جنرل کمانڈ نے کہا ہے کہ بحرین کے فضائی دفاعی نظام نے ایرانی حملوں کے آغاز سے اب تک ملک کو نشانہ بنانے والے 129 میزائلوں اور 215 ڈرون طیاروں کو روک کر تباہ کر دیا ہے۔

ایران، امریکہ جنگ: کیا ہو رہا ہے؟ باخبر رہنے کے لیے کلک کریں

سبق ویب سائٹ کے مطابق اعلامیہ میں شہریوں اور مقیم غیر ملکیوں سے اپیل کی گئی کہ وہ اپنی سلامتی کے پیشِ نظر انتہائی احتیاط برتیں، متاثرہ مقامات اور کسی بھی مشتبہ اشیا کے قریب جانے سے مکمل طور پر گریز کریں۔

کمانڈ نے اس بات پر بھی زور دیا کہ فوجی کارروائیوں یا ملبہ گرنے کی جگہوں کی تصویر لی جائے اور افواہوں کے پھیلاؤ سے اجتناب کیا جائے۔ 

عوام سے کہا گیا کہ معلومات صرف سرکاری ذرائع سے حاصل کریں۔